چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان نے پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ ملک کی خوش حالی اور استحکام کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہے۔
ملک کی خوشحالی کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہے: بیرسٹر گوہر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان نے پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ ملک کی خوش حالی اور استحکام کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرنے سے ہمیں صرف ایک چیز روک سکتی ہے اور وہ غزہ میں مستقل بنیادوں پر جنگ بندی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے بھائی قاضی عظمت کی جانب سے دیا گیا اراضی کا تحفہ قبول کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان 77 برس کا ہوگیا لیکن ہم وہ منزل نہیں پا سکے جس مقصد کے لیے پاکستان وجود میں آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں صارفین کو تاحال انٹرنیٹ سروسز استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: روسی صدر پیوٹن نے یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب میں کہا کہ قوم کا پاک فوج پر غیرمتزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، کوئی منفی قوت، اعتماد اور محبت کے اس رشتے کو نہ کبھی کمزور کرسکی، نہ ہی آئندہ کرسکے گی، افواج پاکستان نے ملک کے اندرونی اور بیرونی دفاع کی قسم کھا رکھی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو بچوں سمیت کم سے کم تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ منگچر ، خاران، پنجگور میں دستی بم حملوں اور بم دھماکوں کے نتیجے میں میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ماں اور بیٹے سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے ۔