دہشتگردوں کے پیچھے افغانستان جائیں گے، ٹی ٹی پی سے حساب برابر کریں گے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد افغانستان سے آئے تو ان کے پیچھے جائیں گے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ حساب برابر کریں گے، پھر دیکھیں گے افغان طالبان کیا کہتے ہیں۔



پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے ناسور سے نبرد آزما ہیں لیکن ہم سب کو ملکر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا ہے۔



سپریم کونسل کے اعلان کردہ غیر آئینی کنونشن کو مسترد کرتے ہیں ، ینگ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے کہا ہے کہ مشاورتی/سپریم کونسل کے اعلان کردہ غیر آئینی کنونشن کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیںایک الیکٹڈ کابینہ کی عدم موجودگی میں مشاورتی/سپریم کونسل کی جانب سے پالیسی بیان، پریس کانفرنس، کنوینشن یا اس نوعیت کی دیگر سرگرمیوں کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہے۔