لوگوں کو سفری سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے،گوادر انتظامیہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کے خصوصی احکامات پر موجودہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)تابش علی بلوچ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ٹرانسپورٹ مالکان اور بس یونین کے نمائندے شریک تھے، جس کا مقصد گوادر کے شہریوں اور مسافروں کو درپیش مشکلات کا حل… Read more »



گوادر میں داخلے سے کسی کو نہیں روکا،غیر قانونی ٹرالنگ سے ساحل تباہ ہورہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کبھی بھی نو گو ایریا نہیں رہا اسی طرح گوادر داخلے سے بھی کسی کو نہیں روکا جارہا حکومت ہر قدم عوام کے تحفظ کے لئے اٹھاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں ڈیجیٹل… Read more »



جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، ہم لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پرامن رہیں۔



جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، بانی پی ٹی آئی

| وقتِ اشاعت :  


بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ میں صرف اور صرف پاکستان کےلیے بات کرنے کا کہہ رہا ہوں، جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، ڈیل وہ کرتا ہے جس نے کوئی جرم کیا ہو۔