کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون بلوچ اقوام اس وقت تاریخ کے نازک ترین دور ان کی عزت اقدار وروایات پامال اور مرگ و زیست سے گزر رہی ہے
حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے بلوچ وپشتون کویک آواز ہونا ہوگا، اے این پی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :