حکومت کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں کسانوں کا معاشی قتل ہورہا ہے ، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سینئر سیاسی و قبائلی رہنماء سابق وفاقی و صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں سے حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث کسانوں کا معاشی قتل کیا جارہاہے



پولیس اہلکار کی غلطی کو اسمبلی فلور پر پیش کرنا رکن اسمبلی کی اپنی نااہلی ہے ،کبھی کسی رکن کا مخالف نہیں رہا ، جعفر مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


ژوب: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہار جیت سیاست کا حصہ ہے عوام کی خدمت میرا مشن ہے



مستونگ، تیل بردار زمباد گاڑی پر سیکورٹی اہلکار کی فائرنگ سے ڈرائیورجاں بحق،شہری مشتعل دھرنا دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: مستونگ میں قومی شاہراہ پر میجر چوک کے مقام ایرانی تیل بردار زمباد پک اپ گاڑی پر ایف سی اہلکار کی مبینہ فائرنگ، فائرنگ سے زمباد گاڑی کا ڈرائیور موقع پرجاں بحق ہوگیا۔ لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا



اسلا می نظا م کے نفا ذ کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ،مفتی محمود کا نفرنس اہم ثا بت ہو گا، مولاناواسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود کانفرنس قلعہ سیف اللہ ایک عظیم، تاریخی اور فیصلہ کن اجتماع ہوگا، جو نہ صرف جمعیت علمائے اسلام کی شاندار سیاسی و دینی روایت کو زندہ کرے گا بلکہ ملت اسلامیہ کے لیے فکری،



ن لیگ کے سامنے خود کو ان کا اور ہمارے سامنے خود کو ہمارا کہنے والے بگٹی نے پیپلز پارٹی کا بیڑا غرق کر دیا ہے، علی حسن زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی نے صوبے میں پارٹی کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔



خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


چمکنی دھماکے سے متعلق محکمہ انسداد دہشت گردی کی رپورٹ کے مطابق مذہبی شخصیت پر حملے میں ملزمان کو کرپٹوکرنسی میں ادائیگی کی گئی،  دہشتگردی میں ملوث داعش کا بڑا نیٹ ورک گزشتہ ماہ پکڑا گیا۔



پاکستان کی بات اس وقت دنیا سن رہی ہے، پاکستان کیلئے یہ بہترین وقت ہے: مشاہد حسین سید

| وقتِ اشاعت :  


سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ 50 سال کے بعد پاکستان کی اہمیت دنیا کے سامنے اُجاگر ہوئی ہے، پاکستان کی بات اس وقت دنیا سن رہی ہے، پاکستان کے لیے یہ بہترین وقت ہے۔



سی پیک فیز 2 کا باقاعدہ آغاز، پاک چین شراکت داری تاریخی مرحلے میں داخل ہو گئی، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ “یہ ترجیحات مل کر سی پیک کو صنعتی ترقی، ٹیکنالوجی، پائیداری اور مشترکہ خوشحالی کی راہداری میں بدل دیں گی۔”یہ ہم آہنگی محض نظری نہیں بلکہ اس ایکشن پلان میں شامل ہے جو ستمبر 2025 میں دستخط ہوا، جس کا مقصد ایک “مشترکہ مستقبل کی حامل چین پاکستان برادری” کو مزید قریب لانا ہے۔