کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے تاہم کسی کو بھی زبردستی سڑکیں یا شاہراہیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے تاہم کسی کو بھی زبردستی سڑکیں یا شاہراہیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قبائلی رہنماء معروف شخصیت و ممتاز ٹرانسپورٹر الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے، نمازہ جنازہ آج بروز پیر دوپہر دو بجے جامعہ اسلامیہ مفتاح العلوم مدرسہ روڈ پر ادا کی جائے گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل سینیٹر جان محمد بلیدی کی زیر صدارت پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں آل پارٹیز کا اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے کہا کہ بلوچستان کی سیاسی جمہوری تحریکوں کے خلاف روز اول سے سازشوں کا سہارا لیا گیا۔2 ستمبر کو قومی تحریک کے اہم رہنما سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے بعد ہونے والا دھماکہ بلوچستان کی سیاسی قیادت کو راستے سے ہٹانے کی منظم کوشش تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوم عوام کومتحداوران کے آئی ی معاشی انسانی حقوق کیلئے کوشاں ہے لاپتہ افراد، بدامنی، بدعنوانی، بارڈربندش سی پیک کے ثمرات سے محرومی ہمارے بڑے مسائل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پولیس سروسز کے گریڈ21کے محمدطاہر کوآئی جی پولیس بلوچستان تعینات کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات عوام کو خوف زدہ نہیں کرسکتے، بلوچستان کے عوام بہادر اور جری ہیں جو ہمیشہ امن و ترقی کے دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بناتے رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ اپنے 32 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 7سے 10ستمبر کے دوران طوفانی بارشوں کے باعث طغیانی کی صورتحال پیدا ہونے امکان ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : قلات کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے دشت کلاں امیری نیچارہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسحاق اور سراج کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔