عدالت نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے فریقین سے بھی جواب طلب کرلیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عدالت نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے فریقین سے بھی جواب طلب کرلیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مریم نواز کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات پوری مسلم دنیا کیلئے مثالی ہیں،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور:پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی اور دہشت گردوں کو واپس عمران خان لے کر آیا، دہشت گردی کے خاتمے کا آغاز دہشت گردی کے سہولت کاروں سے ہونا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد افغانستان سے آئے تو ان کے پیچھے جائیں گے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ حساب برابر کریں گے، پھر دیکھیں گے افغان طالبان کیا کہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت کا سربراہ جیل میں بیٹھ کر دہشتگردوں کو آج بھی سپورٹ کرتا ہے اور تاثر ہے کہ ٹی ٹی پی پی ٹی آئی کا عسکری ونگ بن چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے استعفے کی منظوری کا معاملہ معمہ بنا ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالیہ مذاکرات عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مثبت رہے ہیں اور اب تک کوئی بڑی رکاوٹ نظر نہیں آرہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزاروں طالبان کو پاکستان لا کر بسایا اور آج بھی پی ٹی آئی دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جرمن چانسلر نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی تعمیرِ نو کےلیے ہنگامی کانفرنس بلائی جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔