گوادربندرگا ہ کو شمسی توانائی سے چلایا جائے گا ،وفاقی وزیر بحری امور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اسے شمسی توانائی سے چلانے کے منصوبے زیر غور ہیں۔



جماعت اسلامی ہی بلوچستان کو اس کے حقوق دلائیگی، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی صرف سیاسی نہیں بلکہ مزہبی،سماجی،تعلیمی،معاشرتی سمیت لٹریسی اورجدوجہدی جماعت ہے۔جماعت اسلامی صرف پاکستان میں نہیں پوری دنیا میں موجود ہے



کراچی ، لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج 23 ویں روز بھی جاری رہا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین کا احتجاج 23 ویں روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے اپنے پیاروں کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو گھروں سے جبری طور پر اٹھایا گیا اور آج تک ان کا کوئی سراغ نہیں ملا، جو آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔



بی ٹیوٹا صوبے میں ہنر مند افرادی قوت کی تیاری کے لیے کلیدی ادارہ ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بدھ کو یہاں بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کی کارکردگی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا



این ایف سی ایوارڈ میں عوامی مفادات کا تحفظ، بلوچستان کو اس کا آئینی حصہ دلائیں گے، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت محکمہ خزانہ کے افیسران کا مشاورتی اجلاس ہوا صوبائی وزیر خزانہ کو نیشنل فنانس کمیشن این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ اور مشاورت کا بنیادی مقصد این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے بلوچستان کے عوامی مفادات کا تحفظ، صوبے کے معاشی حقوق کی مکمل نمائندگی اور آئینی حصہ دلانے کے لیے مؤثر حکمت عملی تیار کرنی ہے صو بائی وزیر خزانہ نے اس موقع پر کہا کہ بلوچستان کے عوام کے معاشی و معاشرتی حقوق دلانا ہماری اولین ترجیح ہیں۔