گلگت بلتستان میں مقامی آبادیوں کو گلیشئر پھٹنے کی پیشگی اطلاع دینے اور سینکڑوں جانیں بچانے کے اقدام کے اعتراف میں وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیرِ اعظم خصوصی انعام سے نوازیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلگت بلتستان میں مقامی آبادیوں کو گلیشئر پھٹنے کی پیشگی اطلاع دینے اور سینکڑوں جانیں بچانے کے اقدام کے اعتراف میں وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیرِ اعظم خصوصی انعام سے نوازیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔
ایک بیان میں ترجمان پشتونخوا میپ نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں امدادی کیمپ لگا دیے گئے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ قلعہ عبداللّٰہ، پشین، زیارت، مسلم باغ، ژوب، لورالائی، شیرانی، موسیٰ خیل اور قلعہ سیف اللّٰہ میں کیمپ قائم ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان حکومت نے صوبے میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بسیمہ کے علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بسیمہ کے علاقے سے 4 افراد کی نعشیں ملی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی کی زیر صدارت تحصیل بلیدہ میں زیر تعمیر شہید غلام فاروق میموریل ہسپتال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے ڈی جی ہیلتھ آفس میں “منسٹر ہیلتھ شکایتی سیل” کا افتتاح کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: بلوچستان کے ضلع حب میں بارشوں کے باعث حب ڈیم پانی سے بھر گیا، اسپیل وے کھولنے کیلئے صرف چھ فٹ پانی کی گنجائش باقی رہ گئی، گوادر میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کے تینوں ڈیمز میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایف آئی اے بلوچستان نے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 4بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ گوادرکے عوام نے اعتماکیا وعدوں کے مطابق مسائل حل کریں گے بلوچستان کوحقیقی دیانت دارقیادت ملنے سے مسائل حل ہوسکتے ہیں ۔ بدعنوانی ،مداخلت ،طاقت کااستعمال،جعلی نمائندے،مسلط کرنے کی وجہ سے حالات روزبروزخراب ہورہے ہیں بدقسمتی سے حکومت سیکورٹی ادارے عدلیہ… Read more »