بلوچستان کا ہربچہ سیکھنے ،پڑ ھنے اور آگے بڑھنے کے مو اقعوں کا مستحق ہے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پرائمری تعلیم کسی ملک کے تعلیمی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جو مستقبل کی تعلیمی کامیابی کی اصل بنیاد ہے۔



وزارت نہیں مسائل کےہل لیے اقدامات کررہا ہوں، زرک مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: رکن اسمبلی زرک مندوخیل سے نکاش عباسی اور حماد علی کی خصوصی ملاقات ، ملاقات میں سیاسی اور علاقائی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع صوبائی اسمبلی کے رکن شیخ زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں انہوں نے کہا ہے کہ… Read more »



لاپتہ زاہد اور سرفراز بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے، کراچی بار ایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈووکیٹ عامر وڑائچ نے زاہد بگٹی اور کے.بی. بلوچ کے ہمراہ کراچی پریس کلب کے باہر قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے لاپتہ زاہد بلوچ اور سرفراز بلوچ کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔



چین میں شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ، دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


ہفتہ وار میڈیا بریفنگ  میں ترجمان شفقت علی خان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کل بنگلا دیش کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ دہشت گردی کے خاتمے اور تجارت کو فروغ ملے گا۔



افغان پناہ گزینوں کے 20 سال پرانے ریلیف پیکیج کا ریکارڈ غائب، ذیلی کمیٹی پی اے سی برہم

| وقتِ اشاعت :  


پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں افغان پناہ گزینوں کے لیے 20 سال پہلے دیے گئے اربوں روپے ریلیف پیکیج کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہواہے جس پر ذیلی کمیٹی نے وزارت خارجہ کے حکام پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے، ذیلی کمیٹی نے ہنڈا اٹلس سے دو کروڑ روپے کی ریکوری کا حکم دے دیا۔



قدرتی آفت کے ساتھ انسانوں کی پیدا کردہ آفت کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آخر کب تک وفاقی اور صوبائی حکومتیں غیرقانونی تعمیرات کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کرتی رہیں گی، قدرتی آفت کے ساتھ انسانوں کی پیدا کردہ آفت کی کوئی گنجائش نہیں، سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کا کام مکمل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بحالی کے کاموں کو پورے خلوص کے ساتھ جاری رکھنا ہوگا جب تک یہ اپنے اختتام کو نہ پہنچ جائے۔



پاکستان میں مون سون سے تباہی، برطانیہ کا 50 کروڑ روپے امداد کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


برطانوی ہائی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں مون سون ایمرجنسی رسپانس کیلئے 50 کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے، امداد سے  پنجاب، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے  2 لاکھ23 ہزار سے  زائد افراد کی مدد کی جائے گی۔



بھارت کراچی پورٹ تباہ نہیں کرپایا تو اس نے لاہور و ملتان کی خیالی پورٹس کو تباہ کرنے کا پروپیگنڈا کیا، عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دشمن کو جب لگا کہ یہ کراچی پورٹ تباہ نہیں کرسکے گا تو اس نے لاہور اور ملتان کی خیالی پورٹس کو تباہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔