کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے میڈیا میں جاری کی گئی ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی،
بیوٹمز کوئٹہ کے بلوچ اساتذہ کی گر فتاری کی مذمت کر تے ہیں ، بساک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے میڈیا میں جاری کی گئی ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان میں ماہ اپریل کے دوران ٹریفک کے 1948حادثات میں 29افراد جاں بحق جبکہ 2594زخمی ہو ئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ملک کے سول حساس ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایرانی کی تیل کی سمگلنگ میں دوبارہ اضافہ ہورہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز، بلوچستان لیبرفیڈریشن اور بلوچستان ورکرز فیڈریشن کے زیراہتمام یوم مزدور کی مناسبت سے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار پر ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا۔جلسے میں مزدوررہنمائوں سمیت ہزاروں محنت کشوں نے شرکت کی اور نو منتخب ایم پی اے مولوی ہدایت الرحمن نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس میں صدر آصف زرداری کو سندھ میں سب اچھا ہونے کی رپورٹ دی گئی جبکہ صدر مملکت نے کہا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا کوئی خاص سبب نہیں، گاڑیاں اور موبائل چوری ہونے کے بعد کہاں جاتی ہیں پولیس کو معلوم ہونا چاہیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں بڑھتی آلودگی اور فوسل فیول کے استعمال میں کمی کے لئے حکومت آئندہ بجٹ میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے۔ لیکن صنعت کاروں نے تجویز کی مخالفت کردی، توانائی ماہرین کہتے ہیں ٹیکس سے کاربن کے اخراج میں کمی تو ہوگی، لیکن مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر آج اسرائیل پہنچے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوگل نے اسلام آباد میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی اور کوئی بات چیت کسی سےچھپ کر نہیں ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طےپاگیا ہے۔