کراچی بس ٹرمینل کو 31دسمبر سے پہلے ہزار گنجی منتقل کیا جائے ، عدالت عالیہ کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عدالت عالیہ بلوچستان کے ججز جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جناب جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بینچ نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی تجاوزات کے خاتمیاور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔



پاک، ترکیہ معاشی میدان میں تعلقات کی مضبوطی کا پختہ عزم رکھتے ہیں ،نگران وزیرِ اعظم

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے ترکیہ کے ساتھ کثیر جہتی اسٹریٹجک بالخصوص معاشی میدان میں تعلقات کی مضبوطی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط اقتصادی شراکت داری اور مستحکم روابط آنے والے وقت میں ہمارے باہمی تعلقات کو مزید تقویت دینے کے لئے اہم ثابت ہونگے۔



لگتا ہے کہ نگران حکومت کے بھی کچھ نگران ہیں: ایم کیو ایم پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں لگتا تھا موجودہ نگران وزیراعلیٰ انصاف سے کام لیں گے لیکن لگتا ہے کہ نگران حکومت کے بھی کچھ نگران ہیں۔



بلوچستان پشتون اور بلوچ کا مشترکہ صو بہ ہے برابری کی بنیاد پر تقسیم ہوگا ، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیرمین محمود خان اچکزئی نے دورہ سنجاوی کے موقعے پر پرانا سنجاوی میں وڈیرہ حاجی عبدالحمید خان پشتونخوامیپ کے سنجاوی کے رہنما ملک طارق خان دمڑ کے رہائش گاہ پر پر جرگہ سے اور چوتیر میں حاجی عثمان آ قا کے رہائش گاہ پر جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے پشتون قوم اپنے سر زمین پر آباد ہے