سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے، سائفر کیس فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے۔



غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600، مردہ خانوں میں جگہ کم، میتیں ریفریجریٹر میں رکھی جانے لگیں

| وقتِ اشاعت :  


غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا جہاں  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی جب کہ ہزاروں فلسطینی اور 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔



وڈھ میں متحارب فریقین نے اپنے اپنے مورچے خالی کرنے پر آمدگی ظاہر کردی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : سرکاری طور پر جاری ایک پریس ریلز میں کہا گیا ہے کہ وڈھ میں متحارب فریقین سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد دونوں نے اپنے اپنے مورچے خالی کرنے پر آمدگی ظاہر کردی ہے انہوں نے سرکار کی بات مانتے ہوئے اور وڈھ کی عوام کی تکلیفوں اور مشکلات کو دیکھتے ہوئے مورچے خالی کرنے کا اعلان کیادونوں فریقن نے متفق ہو کر 18 جون والی پوزیشن پر آنے میں اپنی رضامندی اختیار کی اور اس کے بعد اپنی فورسز کو پیر کے دن 12 بجے سے پہلے کلوز کرنے کا اور ساری جگہیں خالی کرنے کی یقین دہانی دلوائی۔



وڈھ میں ممکنہ آپریشن کیخلاف بی این پی کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ریلیاں ، خو اتین و بچوں کی شرکت

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : وڈھ میں فائرنگ رک گئی،بازار 8 ہفتوں بعد کھل گیا، شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، این 25 شاہراہ پر آمد و رفت رواں دواں، فورسز کی جانب سے وڈھ کے تمام حساس مقامات پر گشت جاری،



بلوچستان میں اہم سٹرکوں پر تعمیراتی کام جلد شروع ہوگا ، این ایچ اے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/ اسلام آباد : نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) جلد ہی رتوڈیرو-گوادر موٹروے (ایم 8) کے آواران-نال سیکشن اور نیشنل ہائی وے 50 (این 50) کے ژوب-قلعہ سیف اللہ سیکشن پر تعمیراتی کام شروع کرے گی۔