ہمارا دھرنا کسی ادارے یا ریاست کے خلاف نہیں،جلیلہ حیدر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ کی ہزارگنجی سبزی منڈی میں جمعہ کو ہونیوالے بم دھماکے کیخلاف ہزارہ قبیلے کے افراد کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا مغربی بائی پاس پردیئے گئے دھرنے میں سول سوسائٹی کے نمائندوں کے علاوہ خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی جبکہ اس موقع پرمختلف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے دھرنے کے شرکاء سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ 



سردار اختر مینگل کی سارروان ہاؤس میں نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے چیف آف ساراوان و رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کی ملاقات میں علاقائی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔



اسرائیل کو تسلیم کرنیکی کوشش کی گئی تو بھر پور احتجاج کریں گے،جماعت اسلامی کا خضدار میں جلسہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق ایم این اے لیاقت بلوچ، جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر عبدالحق ہاشمی، جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، رکن بلوچستان اسمبلی و جے یوآئی کے رہنماء میر یونس عزیز زہری، معروف خطیب احمد جمشید، جے یوآئی کے رہنماء (ر) جسٹس عبدالقادر مینگل،جماعت اسلامی خضدار کے سابق امیر و مدرسہ تفہیم القرآن قادر آباد کے مدیر مولانا محمد اسلم گزگینے ۔



بلوچستان میں کرپشن برداشت نہیں کیا جائیگا 20نئے کیسز پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے،ڈی جی نیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قوی احتساب بیورو بلوچستان نے 2019کے پہلے کوارٹرمیں مختلف شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے 20 کرپشن کیسز کی تحقیقات کا آغاز کیاجبکہ 13کیسز متعلقہ محکموں کو ریفر کر دیئے ، محکمہ آبپاشی ،خزانہ ،مال ،تعلیم سمیت مختلف محکموں کے کرپٹ افراد کے خلاف کرپشن کی تحقیقات مکمل کر کے 06ریفرنسز احتساب عدالت میں دائر کیے گئے۔



ایف آئی اے غیرقانونی منی چینجرز کیخلاف کارروائی جاری رکھے گی، ڈائریکٹر ایف آئی اے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ڈائریکٹر ایف آئی اے سلطان خواجہ نے کہا ہے کہ ایف آئی اے غیرقانونی منی چینجرز، کرنسی اسمگلرز، ہنڈی حوالہ کاروبار سے منسلک عناصر کے خلاف مستقل بنیادوں پرکریک ڈاؤن جاری رکھے گی۔