کوئٹہ شہر میں قائم شادی ہالز عوام کیلئے وبال جان بن گئے ، ٹریفک کا مسئلہ سنگین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی درالحکومت کوئٹہ شہر کے مصروف ترین شاہراہ پر واقع نصف درجن شادی ہالز شہریوں کے لیے وبال جان بن گئے ۔ٹریفک کی روانی متاثر، بیک وقت ہزاروں افراد کے پینے کا پانی ،گیس ،اور بجلی استعمال ہونے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا رات گئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی سے شہریوں پر رات کی نیند بھی حرام کردی گئی ہے۔



ادویات کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے،میڈیکل سٹورز ایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل بلوچستان میڈیکل سٹورز ایسوسی ایشن ، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (ر)اور میڈیسن ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ادویہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں 3 سو فیصد تک اضافے کو عوام پر ظلم قرار دیتے ہوئے مختلف ادویات نہ بیچنے کا اعلان کردیا اور مطالبہ کیا ہے۔



ژوب قومی جرگے کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں،ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


ژوب: صوبائی اسمبلی میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر ثنا بلوچ نے ژوب قومی جرگہ سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ژوب قومی جرگہ اور بی این پی پارٹی کا سوچ اور موقف ایک ہے ژوب قومی جرگہ کے تمام مطالبات برحق ہیں بی این پی ژوب قومی جرگہ کی حمایت ہر فورم پر کرینگے۔



یمن، شام اور افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا اور یورپ ہے، پوپ فرانسس

| وقتِ اشاعت :  


ویٹی کن سٹی: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یمن، شام اور افغانستان میں خانہ جنگی کے دوران بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ امریکا اور یورپ ہے۔