حمزہ شہباز، شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں حمزہ شہباز، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور چند آفیسرز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔



نواب رئیسانی سے اسلم بھوتانی و حمل کلمتی کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے رکن قومی اسمبلی میر محمد اسلم بھوتانی اور میر حمل کلمتی کی ملاقات سی پیک منصوبہ سمیت بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔



ورلڈ بینک کے اشتراک سے ہونے والے اسکولوں کے تعمیراتی کاموں میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے بنائی گئی اسکولوں کے کاموں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ،ورلڈبینک کے اشتراک سے 34ملین کی لاگت سے مختلف علاقوں میں19اسکول بلڈنگ بنانے تھے ۔



متعلقہ محکمے کی جانب سے جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کی پشت پناہی کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان اور فیڈرل ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ اور جعلی ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد ادویہ ساز کمپنیوں ،میڈیکل سٹورز ودیگر کے کیسز کے فائلز دبائے جانے کاانکشاف ہواہے ۔



ماڈل کورٹس کا بلوچستان کے دو اضلاع میں قتل اور منشیات کے تمام مقدمات کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ماڈل کورٹس میں پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے ، ماڈل کورٹس کی جانب سے بلوچستان کے دو اضلاع میں قتل اور منشیات کے تمام مقدمات کا فیصلہ کر دیا گیا ہے۔