نیویارک: اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و پیسفک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو خطے میں سب سے کم ہے۔
پاکستان کی معاشی شرح نمو خطے میں سب سے کم ہے، اقوام متحدہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و پیسفک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو خطے میں سب سے کم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر محاذ پر ناکامی و پسپائی کے بعد بھی حکومت گھٹیا ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کا دورہ جی ایچ کیو منسوخ ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور : قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سنیٹر مولاناعبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ پاکستان کوسیکولر اور لبرل بنانے کی ہرکوشش ناکام ہوگی وطن عزیز کومادر پدر آزادمعاشرے کی طرف لے جایاجارہاہے ۔
دانش مراد | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی کی جانب سے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹر بند رکھنے کے اعلان کی عوامی حلقوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر حضرات اپنے چھوٹے چھوٹے مسائل میں ہڑتال کا اعلان کر دیتے ہیں جو عوام کیساتھ ظلم اور نا انصافی کے مترادف ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی نے بلوچستان میں ڈاکٹروں پر ہونے والے حملوں اور تشدد کے واقعات کیخلاف آج اور کل صوبے بھر میں سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹر بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی اور نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے عمل کو غیر شرعی قرار دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 40 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جارہی ہے جب کہ مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں منعقد کی گئی ہے۔