7لاپتہ افراد گھروں کو پہنچ گئے دو کے جیل میں ہونے کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن کی کوئٹہ میں کیسزکی سماعت جاری،کمیشن نے تین روز کے دوران 45لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت مکمل کرلی جن میں سے 9 لاپتہ افراد کا سراغ مل گیا 7 اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے جبکہ دو کے جیل میں ہونے کی تصدیق ہوگئی ۔



نواب رئیسانی سے اکیڈمک اسٹاف کے وفد کی ملاقات، بے ضابطگیوں سے آگاہ کیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے بلوچستا ن یونیورسٹی اکیڈ مک اسٹا ف ایسوسی ایشن وسنڈ یکیٹ ممبران کی ملاقات یونیورسٹی میں ہونے والی بے ضابطگیوں سے متعلق آگاہ کیا ۔



تعلیمی اداروں میں ڈنڈا کلچرل کی کوئی گنجائش نہیں ، شکیلہ نوید دہوار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے مستونگ میں اسکول ٹیچر کی جانب سے بچی پر تشدد کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے تعلیمی اداروں میں ڈنڈا کلچر کی کوئی گنجائش نہیں، پرتشدرویے اور معاشرے میں عدم برداشت کا بڑھتا عنصر انسانی اقدار کیلئے سنگین خطرہ ہے ،حکومت کو مستونگ میں پیش آنیوالے واقعہ سمیت سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لے کر ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے قانون سازی کرنی چائیے ۔