صوبائی حکومت معدنی شعبے کی ترقی کیلئے سنجیدہ ہے،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ قدرت کی طرف سے پاکستان کو بلوچستان کی شکل میں انمول تحفہ ملا ہے ۔ اور اس تحفے کی بدولت نہ صرف صوبہ بلکہ ملک کی معاشی صورتحال پر کافی مثبت اثرات پڑیں گے ۔ بلوچستان منفرد جغرافیائی محل وقوع ، طویل ساحلی پٹی ، قیمتی وسائل و معدنیات کا حامل صوبہ ہے ۔ 



موجودہ حکومت کشمیر کاز کو بھول چکی ہے، مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد+کوئٹہ:  جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے موجودہ حکومت کشمیر کاز کو بھول چکی ہے کشمیریوں کیساتھ ظلم وبربریت پہ اقوام متحدہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ۔



مغربی ہائی پاس پر نامعلوم شرپسندوں 2 ٹاورز کو نقصان پہنچایا ،کیسکو ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ دنوں نامعلوم شرپسندوں نے مغربی بائی پاس کے علاقہ کرخسہ کے قریب کیسکوکے نئے تعمیر شدہ132KVکے 2ٹاوروں کونقصان پہنچایا ۔ 



گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری کو جدید خطوط پر استوار کیا جائیگا،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی(: چیف سیکریٹری بلوچستان اختر نذیر اور سیکریٹری توانائی پسند خان بلیدی نے ہفتے کی شام گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کا دورہ کیا ، گڈانی آمد پرڈائریکٹر بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیپٹن ریٹائرڈ جاوید اور شپ بریکرز ایسوسی ایشن اراکین دیوان رضوان ، عارف ڈار اور صدر الدین اسماعیلی ، اسلم جیوانی ،ارباب دلدار، الطاف گھانچی، عبدالغنی میمن نے انکا استقبال کیا۔