عمران خان امن کے حامی ہیں تو مسعود اظہر ہمارے حوالے کردیں، سشما سوراج

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے فوجی اور سفارتی محاذ پر ناکامی کے بعد اپنی سبکی چھپاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اتنے بڑے امن کے داعی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بھارت کے حوالے کیوں نہیں کردیتے۔



مسلمانوں پر حملوں کی وجہ تیزی سے پھیلنے والا اسلاموفوبیا ہے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشت گرد حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔



بلوچ عسکریت پسندوں کو قومی دھارے میں لاکر ہنرمند بنانے کا فیصلہ سود مند ثابت ہوگا ،زبیدہ جلال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے بلوچستان حکومت کی جانب سے بلوچ عسکریت پسندوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے ہنر مند بنانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ 



دہشت گرد کارروائیوں کا مقصد ترقیاتی عمل کو سبوتاژ کرنا ہے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پنجگور کے علاقے چتکان میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانی ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔



وزیراعلیٰ سے کویتی قونصل جنرل کی ملاقات ، بلوچستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے کویت کے قونصل جنرل محمد عبداللہ الخالدی نے ملاقات کی، صوبائی وزراء میر ظہور احمد بلیدی، سردار سرفراز ڈومکی، سردار عبدالرحمن کھیتران، میر سلیم احمد کھوسہ، پارلیمانی سیکریٹری مبین خان خلجی، دنیش کمار، رکن صوبائی اسمبلی عبدالرشید بلوچ اور وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر میر رامین محمد حسنی بھی اس موقع پر موجودتھے۔