حکومت عوا م کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے،رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بی این پی کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالرؤف مینگل نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت امن و امان کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے آئے روز اغواء برائے تاوان ڈکیتی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے ہم موجود حکومت کی اس کمزور اور ناقص پالیسیوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔



دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیوں سے فورسز کے حملے پست نہیں کئے جاسکتے ،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے میاں غنڈی میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس واقعہ میں چار پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔



آغا حسن کا چیئرمین این ڈی ایم اے سے رابطہ،نقصانات سے آگاہ کیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی امور آغا حسن بلوچ نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں نوشکی ‘ دالبندین ‘ خاران ‘ کوئٹہ ‘ لسبیلہ ‘ قلعہ عبداللہ سمیت جہاں بھی نقصانات ہوئے ہیں ۔