اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے میں تاخیر کی رپورٹ طلب کرلی۔
پرویز مشرف کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے میں تاخیر کی رپورٹ طلب کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ‘ جمعیت علمائے اسلام کے ایم این اے عالیہ کامران نے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں کہا ہے کہ بلوچستان میں فیڈرل کورٹ کمپلیکس کی تعمیر کو یقینی بنایا جائے دیگر صوبوں میں فیڈرل کورٹ کمپلیکس کی تعمیر کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں تو بلوچستان میں اس سے حوالے سے جو بھی مسائل ہیں ان کو حل کیا جائے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ کے مسائل کے حل کے سلسلے میں وفاقی حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا نے پرائیویٹ ڈپلومیسی کے ذریعے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کیا لہذا امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے کردار کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کون امن کے لیے کھڑا ہے اور کون جنگی جنون کو ہوا دے رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: بھارتی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں رافیل ڈیل کے حساس دستاویزات کے چوری ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات عمران بلیدی سینٹرل کمیٹی ممبر ظفر بلوچ ،ادریس بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے کئی اضلاع میں حالیہ بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی اور صوبائی حکومت کے متاثرین کے بحالی کیلئے موثر اقدام نہ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بارشوں سے کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، خضدار،بیلہ،دالبندین،بولان،مکران،سمیت بلوچستان کے بہت سے علاقوں میں جانی ومالی نقصانات ہوئے ہیں اور طویل خشک سالی کے شکار بلوچستان کے غریب عوام پہلے ہی سے مشکلات اور مسائل کا شکار تھے لیکن حالیہ سیلاب نے خشک سالی کے شکار بلوچستان کے عوام کو مزید بدحالی کی طرف دھکیل دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر اور ضلع نوشکی کے سابق ضلعی صدر و سیاسی رہنماء میر خورشید احمد جمالدینی نے اپنے ایک بیان میں حالیہ بارشوں کے نتیجہ میں نوشکی اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں غریب لوگوں کے کچے مکانات کے منہدم ہونے اور دیگر نقصانات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بارش اللہ تعالیٰ کی جانب سے رحمت ہے لیکن حکمرانوں اورانتظامیہ کے جانب سے بروقت کوئی ریلیف مہیاء نا کرنے کے نتیجہ میں عوام مسائل اور عذاب میں مبتلا ہے ۔