’بھارت نے بہاولپور اور کراچی کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی‘

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان نے جنگی میدان کیساتھ انٹیلی جنس محاذ پر بھی بھارت کی ہر چال ناکام بنا دی۔ پیشگی اطلاع کی بنیاد پر بھارت کی جانب سے ائیر بیسز اور شہروں پر میزائل حملوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دئیے۔ بھارت کو دو ٹوک انداز میں بتا دیا گیا تھا کہ مہم جوئی کی تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔



بیرون ملک پاکستانیوں کی جیل میں ہلاکتوں کی ذمہ دار وزارت داخلہ ہے: سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی واپسی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی جب کہ عدالت نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی جیل میں ہلاکتوں کی ذمہ دار وزارت داخلہ ہے۔



بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبے میں ریکارڈ توڑ طوفانی بارشوں اور برف باری کی وجہ سے مشکلات سے دو چار شہریوں کی مدد اور بحالی کیلئے ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام ریسکیو اور ریلیف آپریشنز تسلسل سے جاری ہیں ، پشین کے علاقے کلی کربلا ، کلی ابرہیمزئی ، کلیل ملیزئی اور یاسنزئی میں سیلات میں پھنسے ہوئے خاندانوں کو سیلابی پانی سے باحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا اورسیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں خشک راشن اور کمبل تقسیم کیئے گئے ۔



بارش متاثرہ علاقوں میں بجلی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے، کیسکو چیف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرانجینئرعطا اللہ بھٹہ نے کہاہے کہ وفاقی وزیر برائے توانائی کی خصوصی ہدایات پر کیسکو نے بارش اور برف باری سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیاہے ۔