خضدار: خضدار کے علاقہ اورناچ میں قبائلی رہنماء ٹکری حاجی مرید نوتانی بزنجو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
خضدار ،فائرنگ سے قبائلی رہنماء جاں بحق
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار کے علاقہ اورناچ میں قبائلی رہنماء ٹکری حاجی مرید نوتانی بزنجو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چیئرمین بین الصوبائی امور آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنگوں کے نقصانات کا بلوچوں سے زیادہ اندازہ کسی کو نہیں خطے میں عدم مداخلت کی پالیسی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: ضلع کیچ کے علاقے میرانی ڈیم روڈ پر تین گاڑیاں اپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ابو ظہبی: بھارت نے او آئی سی میں بلانے پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا جبکہ ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام لیے بغیر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بھارتی ایئر فورس کے گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو سخت سیکورٹی حصار میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے جہاں اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم صوفی بابا کوبری کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں 11 مارچ تک توسیع کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مرادجمالی : چیف آف سراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ جانبداری کا کردار ادا کررہا ہے نیب کے ذریعے اپوزیشن کو دبایا جارہا ہے نیب کی یکطرفہ کاروائیوں نے نیب کی ساکھ کو برُی طرح متاثر کیا ہے صاف و شفاف احتساب کے حق میں ہیں پی ٹی آئی کی حکومت کا نہ تو کوئی وژن ہے اور نہ ہی کوئی سیاسی ایجنڈا حکومت کی کارکردگی صفر ہے بلوچستان سمیت پورے ملک میں ترقی کا عمل رک چکا ہے ۔