اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔
بھارتی دراندازی: وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کے واقعے پر وزارت خارجہ میں ہنگامی اجلاس ہوا جس کے دوران موجودہ صورتحال پر طویل مشاورت کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کا نام نشان نہیں جمہوری حکومت پر طاقتور قوتوں نے شب خون مارا باپ کی حکومت جام ہو گئی ہے حکومت چلانا جمہوری و سیاسی لوگوں کا کام ہے اسے سرکاری ملازم کسی صورت نہیں چلا سکتے قوموں کو قومی واحد ت میں سائل و ساحل کا اختیارات دینے ہونگے ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدارمیں ٹراما سینٹرعمارت کی تعمیر کا آغاز ،ٹراما سینٹر کے قیام سے صرف خضدار بلکہ صوبے کے عوام کی بہت بڑی ضرورت حل ہوگی ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
وڈھ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمارکن صوبائی اسمبلی میر محمد اکبر مینگل نے کہاکہ بلوچ قوم و بلوچستان کی خوشحالی بلو چ وسائل پر بلوچ قوم کی بالا دستی کو حاصل کرنا بی این پی کی جد وجہد کا مرکز و محور ہے بلوچ عوامی خواہشات کی تکمیل کے لیے ہر ممکن جدوجہد جاری رہے گی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جعفر طیار سوسائٹی میں رہائشی عمارت منہدم ہوگئی اورمتعدد لوگوں کے ملبے کے نیچے دبنے کی اطلاع ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پلواما حملے کے بعد بھارت کی طرف سے معطل کی گئی سرینگر، مظفرآباد اور راولاکوٹ، پونچھ بس سروس بحال ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کابینہ نے سرکاری ڈاکٹروں کی تنخواہیں پنجاب کے ڈاکٹروں کے برابر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: یوحنا آباد کے علاقے میں 2 میٹرو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مسافر خاتون جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔