اسلام آباد : ایوان بالا میں ضمنی مالیاتی بل پر بحث کے دوران اراکین نے سابق قبائلی اضلاع ، بلوچستان اور فاٹا میں تعلیم ، صحت اور روزگار اور مواصلات کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈز فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اپوزیشن اراکین نے ضمنی بل کو امیر طبقے کو نوازنے اور حکومت کی سیاسی چال قرار دے دیا۔
بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں کٹوتی پر اراکین سینٹ کا احتجاج ، صوبے کے عوام کو کب تک صرف وعدوں پر ورغلایا جائے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :