کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سانحہ ساہیوال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث ظالم قاتلوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔
سانحہ ساہیوال؛ ظالم قاتلوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، صدر مملکت
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سانحہ ساہیوال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث ظالم قاتلوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساہیوال: سانحہ ساہیوال کی فوٹیج بنانے والے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ ان ظالموں نے ظلم کی انتہا کر دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساہیوال میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلے میں جاں بحق ہونے والوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی جب کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوجرانوالا: لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک اور مبینہ مقابلے میں دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: اقوامِ متحدہ آبادی فنڈ سروے میں کہاگیا ہے کہ اگلے 20 سال میں پاکستان کو 81 ہزار 200 اسکولوں کی ضرورت ہوگی جبکہ صوبہ بلوچستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتِ حال انتہائی ابتر ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا اسپینوزا نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ایک مثالی کردارہے، بیس لاکھ افغان پناہ گزین اب بھی پاکستان میں رہائش پذیر ہیں،پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن مشنوں میں انتہائی اہم کردارادا کیا، امید ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ دو ادارے ہیں اور ہماری ان سے کوئی لڑائی نہیں ،لیکن جب دو لیڈرز کیلئے این آر او کی بات ہوتی ہے تو وہاں جھگڑا شروع ہو جاتا ہے ،(ق) لیگ کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جارہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)نے اسلام آباد میں منعقد کئے گئے ’’پاکستان میڈیا کنونشن2019 ء‘‘ کی کامیابی پر گہری مسرت اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کنونشن کے تمام شرکاء کو کنونشن کی زبردست کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔