اسلام آباد: حکمراں جماعت تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس میں ارکان اسمبلی پھٹ پڑے اور وزرا کے ساتھ رابطے کے فقدان کا شکوہ کیا۔
پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے، وزرا سے گلے شکوے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکمراں جماعت تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس میں ارکان اسمبلی پھٹ پڑے اور وزرا کے ساتھ رابطے کے فقدان کا شکوہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست کی جلد سماعت کی استدعا منظور کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرچ انجن گوگل نے راتوں رات ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھادی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے بیان پر پی ٹی آئی سے اتحاد ختم ہوسکتا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت : یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرعبدالرزاق صابر نے کہاہے کہ مختلف چیلنجزاوروسائل کی کمی کے باوجود یونیورسٹی انتظامیہ طالب علموں اور اساتذہ کو ہرممکن سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے تاکہ علاقے میں اعلی اور معیاری تعلیم کو فروغ دیا جاسکے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ گوادر کی ترقی کے حوالے سے گوادر کے عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے گا گوادر منصوبہ پاکستان کی ترقی کا زینہ ہے اس کے بغیر خوشحال پاکستان کا تصور ناممکن ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بی این پی مینگل اور حکومت کے درمیان دوریاں پیدا ہونے لگیں بی این پی کے رہنماؤں نے اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت کر کے علیحدگی کا اشارہ دیدیا۔ آغا حسن بلوچ کا کا کہنا ہے کہ ہم آزاد بنچوں پر بیٹھے ہیں ابھی اپوزیشن میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی نے مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی کمپنی کو دیئے جانے پر تحفظات کا اظہار کردیاہے۔پیر کو سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر شمیم آفریدی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔اجلاس میں کمیٹی نے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی کمپنی ڈیسکون کو دینے پر تحفظات کا اظہار کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان اور چین نے سی پیک کے تحت جائنٹ وینچرز وپاکستانی برآمدات کو بڑھانے کیلئے اقدامات جاری رکھنے اور گوادر ائر پورٹ و دیگر سماجی منصوبوں کی تین ماہ میں سنگ بنیاد رکھنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے کہاہے کہ 8ویں جے سی سی کے موقع پر دستخط ہونے والے مفاہمتی یاداشت سے سی پیک صنعتی تعاون کو فروغ ملے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سکستھ روڈ میں شادی کے گھر میں آتشزدگی سے 4 خواتین جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔