طرابلس: لیبیا کے وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
لیبیا کی وزارت خارجہ کے دفتر پر خود کش حملہ، 2 اہلکار ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
طرابلس: لیبیا کے وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکلا نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیرعلی جہانگیر صدیقی وزارت خارجہ کی ہدایات کی روشنی میں عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شنگھائی: چین میں چاقو بردار شخص نے مسافر بس اغوا کر کے فٹ پاتھ پر کھڑے راہگیروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جکارتہ: انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 429 ہوگئی ہے جب کہ 800 سے زائد زخمی اور 159 لاپتہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مستونگ: پاسپورٹ آفس مستونگ دردسر بن گیا ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ ہورہاہے کہ سسٹم کی خرابی اور اسٹاف نہ ہونے کی وجہ سے دور دراذ سے آئے ہوئے ضیف العمر مرد و خواتین شدید سردی میں رل گئے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قلات : سینٹ میں چیئرمین کمیٹی برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس سینیٹر میرکبیرجان محمدشہی نے کہا ہے کہ قلات اورزیارت جوکہ ملک کے سردترین علاقے ہیں جہاں پردرجہ حرارت منفی14 سے منفی 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچتاہے اس شدیدسردی میں بھی گیس کی بندش عوام کے ساتھ ظلم اورزیادتی ہے گزشتہ سات سال سے گیس پریشرکامسئلہ جاری ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے احسان شاہ کو شیخ رشید کی روح قرار دے دیا ۔ گزشتہ روزڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل کی زیر صدارت ہونے والے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نواب اسلم رئیسانی نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ صوبائی کابینہ سے منظور ہونے والے تعلیمی ایکٹ 2018ء کا ڈرافٹ ابھی تک ایوان میں منظوری کیلئے پیش نہیں کیا گیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبہ بھر میں لگائے جانے والے نیوٹریشن ایمرجنسی کے تناظر میں وفاقی حکومت نہایت سنجیدہ ہے۔ کیونکہ غذائی قلت کے نتیجے میں پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیاں مجموعی نمود کے لیے انتہائی منفی تصور کی جاتی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل میں افغان صدر سے ملاقات کی جس میں اشرف غنی نے افغان امن عمل کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔