بلوچستان کے مسائل کے ذمہ دار سابقہ حکمران ہے، چوہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان چوہدری شبیر نے کہا ہے کہ بی اے پی کی حکومت پر تنقید کرنے والے اپنے ماضی پر ضرور نظر ڈالیں اور عوام کو اپنے کارناموں سے آگاہ کریں کہ انھوں نے اپنے اپنے دورے اقتدار میں اس صوبے اور اسکی عوام کیلئے کیا کیا ۔



رخشان ڈویژن شدید قحط اور خشک سالی کی لپیٹ میں ہے، خورشید جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینٹرل کمیٹی کے ممبرمیر خورشید جمالدینی نے کہاہیکہ رخشان ریجن شدید قحط اور خشک سالی کے لپیٹ میں ہے رخشان بیلٹ کے چاروں اضلاع سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں محکمہ موسمیات کی جانب سے خشک سالی کا تیسری الرٹ جاری ہوچکاہے ۔



یونیورسٹیاں ملک کی تقدیر بدلنے کا وسیلہ بن سکتی ہیں، گورنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ یاسین زئی نے کہا کہ ہائر ایجوکیشن اور یونیورسٹیز ملک کی تقدیر بدلنے کا وسیلہ بن سکتی ہیں اکنامک گروتھ اور ترقی کے دور میں ریسرچ اور تخلیق کے ذریعے معاشرے میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ 



بلوچستان میں ڈی ایچ اے کی تعمیر جدید تقاضوں کے مطابق ہوگی،جاوید اقبال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈی ایچ اے کوئٹہ کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر محمد جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کوئٹہ ڈی ایچ اے کی تعمیر دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق کی جائے گی جس میں عوام کو رہائشی، صحت، تعلیم سمیت تمام تر سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی بلکہ یہ ملک کے دیگر صوبوں کی عوام کے لئے بھی ایک مثالی نمونہ ہو گا۔



محکمہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے افیسران کی معاونت کی جائیگی، نعیم بازئی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ڈائریکٹر جنرل تعلقاتِ عامہ بلوچستان محمد نعیم بازئی نے کہاہے کہ محکمہ خصوصاً اضلاع وڈیڑنل آفیسرز کی کار کردگی کو مذید بہتر بنانے کے لئے آفیسران و اہلکاروں کی ہرممکن معاونت کی جائے گی اور انہیں سہولیات کی فراہمی کویقینی بنایا جائیگا نیز کوئٹہ سے باہر تعینات آفیسران و ملازمین اپنی استعداد کار کو مذید بہتربناکر اپنی جائے تعیناتی پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔