جذباتی نعروں کو بلوچ طلباء جان چکے ہیں،نذیر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے کہا ہے بلوچ سازشوں کے تحت ایک دفعہ پھر قومی سیاسی عمل کے خلاف تقسیم در تقسیم کے عمل کو پروان چڑھانے کے لئے مخصوص ایجنڈے کو تقویت دیا جارہا یے جس میں قومی سیاسی عمل کے مخالف سابقہ عناصر ایک دفعہ پھر متحرک ہوچکے ہے ۔



مغربی روٹ کے حوالے سے ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے،سعید ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سعید احمد ہاشمی نے سی پیک میں مغربی روٹ کے حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسروبختیار کے بیان پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان سے مغربی روٹ کے حوالے سے بلوچستان کے عوام کے خدشات درست ثابت ہوئے ہیں۔



پی بی 26کے عوام ضمنی انتخابات میں پارٹی موقف کی حمایت کرینگے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے حلقہ پی بی 26کوئٹہIII کے الیکشن کے حوالے سے تشکیل کردہ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز سراوان ہاؤس میں پارٹی کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ومرکزی فنانس سیکرٹری ملک نصیر احمد شاہوانی کی زیرصدارت میں منعقد ہواجس میں پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ ،مرکزی کمیٹی کے اراکین نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی ،ساجد ترین ایڈووکیٹ اور غلام نبی مری نے شرکت کی ۔