کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کے باعث بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے اور عوام میں احساس تحفظ پیدا ہوا ہے، صوبے کے عوام ایف سی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :