اسلام آباد: سپریم کورٹ نے زلفی بخاری کو مشیر خصوصی مقرر کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو بھی نوٹس جاری کردیا ہے۔
نااہلی کیس؛ زلفی بخاری کو مشیر خصوصی مقرر کرنے پر وزیراعظم کو نوٹس جاری
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے زلفی بخاری کو مشیر خصوصی مقرر کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو بھی نوٹس جاری کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
استور اور کالام سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: رواں سال بلوچستان کے ضلع دکی میں پولیو وائرس کی وجہ سے 3 بچے زندگی بھر کے لیے معذور ہوچکے ہیں۔ ان معصوم بچوں کو معذور کرنے والا وائرس تاحال ہمارے ماحول میں موجود ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : 08نومبر 2018 بروز جمعرات کراچی پریس کلب پر نامعلوم سرکاری اہلکاروں کے دھاوے ،کلب کے تقدس کی پامالی اورصحافیوں کو ہراساں کرنے اورجمعہ 09 نومبر کی شب سینئر صحافی اور رکن کراچی پریس کلب نصراللہ خان کی غیرقانونی حراست کے خلاف 11 نومبر بروز اتوار کراچی پریس کلب پراحتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل پاکستان گڈذ ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے کسٹم کے رویئے کے خلاف درخشان چیک پوسٹ کے قریب کوئٹہ ، سبی ، جیکب آباد شاہراہ کو بلاک کر دیا اور کسٹم کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد کے پوش علاقے کلفٹن میں مضر صحت کھانے سے دو کم سن بچے جاں بحق جب کہ والدہ بے ہوش ہوگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپیل چیف جسٹس ثاقب نثار کے روبرو نہ لگانے کی درخواست دائر کر دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی میں کوئی غلط فہمی نہیں ہے اور (ق) لیگ ہماری اتحادی جماعت ہے جب کہ چوہدری برادران کے ساتھ کوئی ایشو نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آج کرپشن کے خلاف اہم پیغام ریکارڈ کروانے کا فیصلہ موخر کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بینکنگ کورٹ نے اومنی گروپ کی جانب سے اربوں روپے کی چینی غائب کرنے پر اومنی گروپ کی 8 شوگر ملز کے چیف ایگزیکٹوز اور ڈائریکٹرز کے قابل ضمانتوارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔