مغربی ہائی پاس پر نامعلوم شرپسندوں 2 ٹاورز کو نقصان پہنچایا ،کیسکو ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ دنوں نامعلوم شرپسندوں نے مغربی بائی پاس کے علاقہ کرخسہ کے قریب کیسکوکے نئے تعمیر شدہ132KVکے 2ٹاوروں کونقصان پہنچایا ۔ 



گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری کو جدید خطوط پر استوار کیا جائیگا،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی(: چیف سیکریٹری بلوچستان اختر نذیر اور سیکریٹری توانائی پسند خان بلیدی نے ہفتے کی شام گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کا دورہ کیا ، گڈانی آمد پرڈائریکٹر بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیپٹن ریٹائرڈ جاوید اور شپ بریکرز ایسوسی ایشن اراکین دیوان رضوان ، عارف ڈار اور صدر الدین اسماعیلی ، اسلم جیوانی ،ارباب دلدار، الطاف گھانچی، عبدالغنی میمن نے انکا استقبال کیا۔



کوئٹہ،بے روزگار فارماسٹس کی پریس کلب کے سامنے احتجاج مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پروفیشنل ڈگری یافتہ بے روزگار فارماسسٹس نے روزگار کی فراہمی کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بلوچستان فارماسسٹس الائنس کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے الائنس کے وائس چیئرمین ڈاکٹر قطب ساگر ، ڈاکٹر نور احمد کاکڑ، ڈاکٹر فرید اچکزئی ودیگر نے خطاب کیا۔