واشنگٹن: امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی طرف سے ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا۔
امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی طرف سے ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی طرف سے ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے فوجی اور سفارتی محاذ پر ناکامی کے بعد اپنی سبکی چھپاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اتنے بڑے امن کے داعی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بھارت کے حوالے کیوں نہیں کردیتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشت گرد حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے 2 مساجد پر حملے کو سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے بلوچستان حکومت کی جانب سے بلوچ عسکریت پسندوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے ہنر مند بنانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: سیلاب سے متاثر ہونے والے دریائے کیچ کے حفاظتی بندات کی فوری طور پر مرمت کی جائے جہاں پر حفاظتی بندات متاثر ہوئے ہیں وہ کسی بھی چھوٹے سیلابی ریلے سے ٹوٹ سکتے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈ من شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کو گرفتار کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پنجگور کے علاقے چتکان میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانی ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے کویت کے قونصل جنرل محمد عبداللہ الخالدی نے ملاقات کی، صوبائی وزراء میر ظہور احمد بلیدی، سردار سرفراز ڈومکی، سردار عبدالرحمن کھیتران، میر سلیم احمد کھوسہ، پارلیمانی سیکریٹری مبین خان خلجی، دنیش کمار، رکن صوبائی اسمبلی عبدالرشید بلوچ اور وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر میر رامین محمد حسنی بھی اس موقع پر موجودتھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ لاپتہ افراد بازیابی ہماری جدوجہد کا ثمر ہے بی این پی نے بلوچ اور بلوچستانی عوام کی اجتماعی مفادات کو اولیت دی ہے پارٹی ترجیحات بھی یہی ہیں کہ عوام کے مفادات کو اہمیت دی جائے بلوچستان کے اہم معاملات کا حل پارٹی کیلئے اہمیت رکھتا ہے ۔