گڈانی،ممنوعہ جال سے مچھلیاں شکار کرنے والے دوماہی گیر گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


سونمیانی وندر : ٹرالر مافیا کے خلاف فشریز لسبیلہ کا کریک ڈاون ممنوعہ جال سے مچھلیاں شکار کرنے کے الزام میں القادر جمیل مصطفے نامی ٹرالر کو حراست میں لیکر دو ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔



ہر ضلع میں ڈائیلاسیز کی سہولت کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو بہترین علاج معالجے کی فراہمی کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ہر ضلع کے ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلائسسیز کی سہولت کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔



گزشتہ حکومتوں نے قوم کا پیسہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے قوم کا پیسہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا تاہم ملک میں کھیلوں کی بہتری کیلئے موٴثر اقدامات کر رہے ہیں۔