اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے۔
ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے رحمان ملک کا وزیراعظم کو خط
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سیندک کو بلوچستان کے مکمل کنٹرول میں دینے کیلئے اہم کمیٹی کی تشکیل دیدی گئی ،سیندک اور ریکودک کا کے مسئلے پرثناء بلوچ نے 4 اکتوبر کو اسمبلی میں تاریخی اور حقائق پر مبنی دستاویزات کے ساتھ مدلل طریقے سے اٹھایا جس پر اسمبلی کی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ ہو ا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : پاک فوج کے تعاون سے ہم نے امن قائم کیا جسے خراب کیا جارہا ہے اور پاک فوج کی کا وشوں محنت اور قربانیوں کو بے رنگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے حیصص میں صوبوں کا حصہ کم کرنا زیادتی ہے بلوچستان نیشنل پارٹی اس پر خاموش نہیں رہے گی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بی این پی (عوامی) کے مرکزی صدرو سابقہ وفاقی وزیر میر اسرار اللہ خان زہری و مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں تمام زونوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ مہینوں سے ایک شخص جو خود کو پارٹی کا خود ساختہ قائمقام صدر کا لقب دیکر پارٹی کے آئین و منشور و ڈسپلن کی سر عام خلاف ورزی کرتاچلا آرہا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی سطح پر ہمارے لیے مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: انسداد ہراسیت محتسب کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ ہراسانی کیخلاف خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کو بھی درخواست دینے کا حق ہونا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان دارالحکومت میں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے دوران دھماکے ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دالبندین : چاغی کے پاک ایران سرحدی علاقے تالاپ میں ایرانی حدود سے بیک وقت متعدد مارٹر گولے فائر کیے گئے جو زور دار دھماکے سے میدانی علاقے میں گر کر پھٹ گئے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل و ریجنل پولیس آفیسر کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے ایگل اسکوارڈ اور پولیس پیٹرولنگ بڑھا دی گئی ۔