اسلام آباد: پاکستان نے جنگی میدان کیساتھ انٹیلی جنس محاذ پر بھی بھارت کی ہر چال ناکام بنا دی۔ پیشگی اطلاع کی بنیاد پر بھارت کی جانب سے ائیر بیسز اور شہروں پر میزائل حملوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دئیے۔ بھارت کو دو ٹوک انداز میں بتا دیا گیا تھا کہ مہم جوئی کی تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
’بھارت نے بہاولپور اور کراچی کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی‘
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :