اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے بھارتی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے جنگ شروع کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائے گا۔
اسلام آباد: بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کے واقعے پر وزارت خارجہ میں ہنگامی اجلاس ہوا جس کے دوران موجودہ صورتحال پر طویل مشاورت کی گئی۔
کوئٹہ: پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کا نام نشان نہیں جمہوری حکومت پر طاقتور قوتوں نے شب خون مارا باپ کی حکومت جام ہو گئی ہے حکومت چلانا جمہوری و سیاسی لوگوں کا کام ہے اسے سرکاری ملازم کسی صورت نہیں چلا سکتے قوموں کو قومی واحد ت میں سائل و ساحل کا اختیارات دینے ہونگے ۔
وڈھ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمارکن صوبائی اسمبلی میر محمد اکبر مینگل نے کہاکہ بلوچ قوم و بلوچستان کی خوشحالی بلو چ وسائل پر بلوچ قوم کی بالا دستی کو حاصل کرنا بی این پی کی جد وجہد کا مرکز و محور ہے بلوچ عوامی خواہشات کی تکمیل کے لیے ہر ممکن جدوجہد جاری رہے گی ۔