اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے لاہور میں سب انسپکٹر پر وکلا کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو 13 اکتوبر کو واقعہ کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
چیف جسٹس کا لاہور میں پولیس انسپکٹر پر وکلا کے تشدد کا نوٹس
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے لاہور میں سب انسپکٹر پر وکلا کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو 13 اکتوبر کو واقعہ کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نیب حراست میں رات دیر تک ٹہلتے ہوئے گزاری۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے مبینہ حکومتی انتقامی کارروائیوں کے خلاف جوابی حکمت عملی تیار کرنے کے لئے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ وڈھ اور مستونگ کے عوام 14 اکتوبر کو ہونیوالے زخمی انتخاب میں بلا خوف وخطر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے گھروں سے نکلیں
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ الیکشن 2018کی دھاندلی نے ملک کی تاریخ کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ہم آہنگی کو فروغ دیکر لک اور صوبوں کو امن ، ترقی و خوشحالی کی منازل پر لے جایاجا سکتا ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈی پی او پاکپتن کیس کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کو ماضی بھلا کر آگے بڑھنے کے لیے ایک سنہری موقع سمجھتا ہے۔