اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق 27 ستمبر سے ہوگا۔
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق 27 ستمبر سے ہوگا۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک ،جنرل سیکرٹری سیداقبال شاہ اور سیکرٹری اطلاعات سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ریکوڈک اور گوادر آئل ریفائری کے حوالے سے وفاقی حکومت کے معاہدوں کو کسی صورت قبول نہیں کریگی ۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ گروہی مفادات اور کرپشن ہے جس کے خاتمے میں حکومت ضرور کامیاب ہوگی ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نو منتخب گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیم کی پسماندگی کو ختم کرنے کے لئے بھر پور کردار ادا کرتے ہوئے بلوچستان کے نوجوان طلبا و طالبات کو باہر ممالک اسکالرشپ کے لئے بھیجنے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرکے بلوچستان کیلئے گورنر نامزد کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ میں کمی کا کریڈٹ نوازشریف حکومت کو جاتا ہے اور آج اگر ملک میں بجلی ہے تو یہ نوازشریف حکومت کی محنت ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ میرے انٹرویو کو سیاق وسباق سے ہٹ کر جوڑا گیا اور پورے انٹرویو کے اندر ڈیل کا لفظ نہیں بولا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: لاوڈ اسپیکر ایکٹ کیس میں کراچی کی مقامی عدالت نے فاروق ستار و دیگر پر فرد جرم عائد کردی ہے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ گوادراور ریکوڈک کو سعودیہ عرب کے حوالے کرنے سے متعلق ہر وہ جمہوری اقدام اٹھائیں گے جس کا ہمیں حق ہے نیشنل پارٹی بلوچستان کے حقوق پر سودا بازی نہیں کرینگے اور اگر وفاقی حکومت نے ایسا کوئی اقدام کیا تو ہم سخت اقدام اٹھانے پر مجبور ہونگے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران اور کیچ میں بم دھماکوں کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے پانچ اہلکار شہید اور 9اہلکار زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے کراچی میں متعین فرانس کے قونصل جنرل Mr.Didier Talpain نے منگل کے روز یہاں ملاقات کی۔