اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال سے متعلق مقدمے میں پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
چیف جسٹس کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال؛ فیصل رضا عابدی کی ضمانت منظور
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :