اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ منی بجٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ عمران خان صرف غریبوں پر ٹیکس لگانے کے لیے برسر اقتدار آئے ہیں۔
عمران خان صرف غریبوں پر ٹیکس لگانے کے لیے اقتدارمیں آئے ہیں، خورشید شاہ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ منی بجٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ عمران خان صرف غریبوں پر ٹیکس لگانے کے لیے برسر اقتدار آئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: بھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے ستلج، راوی اور چناب میں سیلابی پانی چھوڑدیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاہم ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات پاکستان کی ترجیح ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ وفاقی حکومت اہم ملکی معاملات پر صوبوں کو ساتھ لے کر چلے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ برسوں عوام کی غربت کا رونا رویا گیا اور آج عوام پر منی بجٹ کا بم گرایا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: صدر مملکت کے وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف آواز اٹھانے پر شہریوں کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے اور بھارتی حکومت کو مذاکرات پر واضح فیصلہ کرنا ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیراطلاعات بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف قوم کا پیسہ واپس کر دیں تو لڑائی ختم ہو جائے گی۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدرو رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پچھلے ادوار میں بلوچستان میں ہونے والی کرپشن کے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ۔