کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی محصول کا مسودہ قانون2019 منظور،خضدار ، لورالائی اور کیچ میں میڈیکل کالجز کے قیام کے معاملے پر بحث آئندہ اجلاس کے لئے ملتوی کردی گئی، بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے سال2017ء بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایکٹ1989ء کے سیکشن 9کے تحت ایوان میں پیش کیا گیا ۔
اسمبلی اجلاس ، بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی محصول کا مسودہ قانون منظور
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :