وفاقی و صوبائی حکومتوں کو گرانے کی کسی صورت حمایت نہیں کرینگے ، ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بی این پی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گرانے کی حمایت کسی صورت نہیں کرے گی اگرچہ اپنی ناقص کارکردگی کی بنا کر دونوں حکومتیں گر جاتی ہیں تو بی این پی سہارا نہیں دے گی ۔



سرفراز بگٹی جیل میں ٹیچر مقرر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی سینٹرل جیل میں کسی اہم شخصیت کی آمد کے پیش نظر تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں ہنگامی بنیادوں پر تزئین و آرائش اور دیگرسیکورٹی انتظامات کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔



کوئٹہ ،ڈاکٹر قینچی مریض کے پیٹ میں بھول گیا

| وقتِ اشاعت :  


سبی: کوئٹہ کے نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے دوران آپریشن مریض کے پیٹ میں قینچی بھول گئے ،مریض کو شدید تکلیف میں ڈویژنل ہسپتال سبی لایا گیا ،ایکسرے کرانے پر پیٹ کے اندر سے قینچی کی موجودگی ظاہر ہوئی ہے۔



اسپیکر کا عہدہ پارٹی نے دیا ہے، جب چاہئے واپس لے سکتی ہے، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی رہنماوں میں شامل ہوں اور میرے خلاف تحریک عدم اعتماد کی نوبت نہیں آئیگی کیونکہ پارٹی نے اسپیکر کا عہدہ دیا ہے اور جب چائیے واپس لے سکتی ہے ایک کارکن کی حیثیت سے پارٹی میں کام کرتا رہونگا ، آواران کے ترقیاتی اسکیمات میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے آواران میں جلد ترقیاتی سفر پایہ تکمیل کو پہنچے گا ۔



نوجوانوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے، ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بے روزگاری کے خلاف متحد ہوکر منظم جدوجہد کرنے کی ضرورت ہیجب تک نوجوان اپنے حقوق کے لیے متحد اور منظم ہوکر جدوجہد نہیں کریں گے، میرٹ کی پامالی اور ملازمتوں کی خریدو فروخت کا یہ بازار یونہی گرم رہے گا۔



پنجاب پولیس بلائی جائے تو ایک دن میں اسٹریٹ کرائم میں کمی آئے گی، سندھ ہائی کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڈ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سندھ حکومت اور پولیس جرائم روکنے میں ناکام ہوچکی ہے اور پنجاب سے پولیس کو بلالیا جائے تو ایک دن میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی۔