کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بینک کا سیکورٹی گارڈ لاکرز لوٹ کر فرار ہوگیا۔
کراچی میں بینک کا سیکورٹی گارڈ لاکرز لوٹ کر فرار
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بینک کا سیکورٹی گارڈ لاکرز لوٹ کر فرار ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: پولیس ٹریننگ سینٹر میں آئی جی پنجاب کا مصافحے کے لیےبڑھایا گیا ہاتھ بڑھا رہ گیا اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مصافحہ کیے بغیرہی چلے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کیلئے پنجاب حکومت کوئٹہ میں کارڈیک سینٹر بنائے گی اوریہ کارڈیک سینٹر پنجاب حکومت کا بلوچستان کے عوام کیلئے خیر سگالی کا تحفہ ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : وفاقی وزیردفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کے دورمیں مکران میں میگامنصوبوں پر پیش رفت حکومت کی ترقی کے وژن کی عکاسی کرتی ہے، مکران کے ساحل پر بحری جہازوں کی تعمیر ومرمت کیلئے شپنگ یارڈ کی تعمیر، سعودی حکومت کے تعاون سے10ارب ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کامیگامنصوبہ مکران کی قسمت بدل دیں گے، شپنگ یارڈ میں روزگار کے 20 سے 25ہزار مواقع پیداہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم میں سینڈک (تانبا اور سونا) منصوبے کی پیداوار میں کمی کے باعث منافع 50ملین ڈالر سے کم ہوکر6ملین ڈالر ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ سینیٹر میر کبیر نے سینڈک منصوبے کے معاہدے میں توسیع کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سمیت قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملات پر حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان پہلا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ایوان بالا میں ضمنی مالیاتی بل پر بحث کے دوران اراکین نے سابق قبائلی اضلاع ، بلوچستان اور فاٹا میں تعلیم ، صحت اور روزگار اور مواصلات کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈز فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اپوزیشن اراکین نے ضمنی بل کو امیر طبقے کو نوازنے اور حکومت کی سیاسی چال قرار دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کے بغیر معاشی اہداف حاصل نہیں کیے جاسکتے جب کہ معیشت کی بحالی کے لیے ابھی مزید اقدامات کرنے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان سے ڈاکٹر فاروق ستار کی رکنیت خارج کرنے سے متعلق درخواست پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردئیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف کو میڈیکل بورڈ کی رپورٹ تک علاج کیلیے کسی اسپتال میں منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔