بلوچستان کی غربت اور بدحالی میں اضافہ ہوا ہے ، حکومت کو فنڈز اور توجہ دینے کی ضرورت ہے ، اراکین سینٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران آسٹریلیا، سعودی عرب، چین، امریکہ، متحدہ عرب امارات ، روس اور ترکی سمیت 18 ممالک کیساتھ برآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے ۔پیر کو سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت تجارت کی طرف سے بتایا گیا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں 18 ممالک کیساتھ برآمدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔



وزیراعلیٰ بلوچستان خوشا مدیوں کے نرغے میں ہیں ، زابد ریکی

| وقتِ اشاعت :  


واشک: جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی ذابد علی ریکی نے کہا ہے کہ صوبے میں جسکی لاٹھی اسکی بھینس ہے جو جتنا خوشامد ہے وہ اتنہا بڑا بلیک میلر ہے وزیر اعلی خوشامدیوں کے نرخے میں ہے۔



گوادر آل پارٹیز کا منشیات کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  گوادر کے سیاسی جماعتوں نے منشیات کے خلاف 25جنوری کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا۔ منشیات کی وباء سے نوجوان نسل بری طرح متاثر ہے ۔ گوادر شہر میں منشیات ٹافی کی طرح فروخت ہورہی ہے ۔ 



ساحل وسائل اور قومی حقوق پر مصلحت پسندی کوجرم سمجھتے ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


تربت :  بی این پی مینگل کے مرکزی کمیٹی کے رکن عبدالحمیدبلوچ ایڈووکیٹ ، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میرحمل بلوچ، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میجرجمیل احمددشتی ، ضلعی صدرشے نزیر احمدنے کہاکہ بی این پی کی کمٹمنٹ افراد سے نہیں بلکہ سرزمین اور وطن کے ساتھ ہے ، بلوچ ساحل وسائل وقومی حقوق پرکسی بھی مصلحت پسندی کوسنگین جرم سمجھتے ہیں۔