بلوچستان فوڈ اتھارٹی کو جلد حتی شکل دی جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو سیکریٹری محکمہ خوراک وفوڈ سیکیورٹی غلام علی بلوچ نے محکمانہ امور پر بریفنگ دی، صوبائی وزیر محکمہ خوراک وفوڈ سیکیورٹی سردار عبدالرحمن کھیتران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ 



وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ہیلی کاپٹر کا استعمال خزانے پر بوجھ بن گیا

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ہیلی کاپٹر کا استعمال خزانے پر بوجھ بن گیا اور انہوں نے وی آئی پی فلائٹس کے لئے 2 کروڑ 21 لاکھ روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے۔



غیرملکی اثاثہ کیس؛ ایف بی آر میں پیش نہ ہونیوالوں کی جائیدادیں ضبط کی جائیں، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے غیرملکی اثاثہ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جو لوگ ایف بی آر میں پیش نہیں ہوئے ان کی جائیدادیں ضبط کر لیں۔