پاکستان نے تعلیم کیلئے دیے گئے امریکی فنڈز کا درست استعمال نہیں کیا، کیمرون منٹر

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: سابق امریکی سفیر برائے پاکستان کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے ملنے والے تعلیمی فنڈز کا درست استعمال نہیں کیا اور اسے امریکی فنڈز ایمانداری سے استعمال کرنے چاہئیں۔



عوام بل دے تو لورالائی ، قلعہ سیف اللہ کو 24گھنٹے بجلی فراہم کی جائے گی، کیسکو چیف

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: کیسکو چیف بلو چستان عطاء اللہ بھٹہ نے لورالائی میں کھلی کچہری سے خطاب اور شہر میں بجلی کے میٹرز کی تنصیب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کی اس موقع پر اے سی کیسکو غلام محمد کاکڑ ایکسئین امان اللہ خان موسٰی خیل ،ایس ڈی او سردار عبد الرحیم کبزئی ،انجمن تاجران بلوچستان کے نائب صدر حاجی یعقوب شاہ کاکڑو دیگر آفیسران و اہلکاران بھی انکے ہمراہ تھے ۔



لورلائی،فائرنگ سے سماجی کارکن جاں بحق ،4 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک واقعہ میں ایدھی سینٹر کے مقامی انچارج سماجی اور سماجی کارکن باز محمد عادل جاں بحق جبکہ ان کے دو ساتھیوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ لورالائی میں دو ہفتوں کے دوران یہ تیسرا دہشتگر د حملہ ہے۔



کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی برفباری و بارش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اضلاع میں ہلکی برف باری اور بارش کے باعث لوگوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں بلکہ خنکی میں بھی اضافہ ہواہے ،جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کو کوئٹہ اور ملحقہ پہاڑی علاقے میں برف باری اور بارش کا سلسلہ شروع ہوا ۔



آسیہ بی بی کی رہائی پر ہنگامے؛ متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیاں کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں کو آسیہ بی بی کی رہائی پر ہنگاموں سے ہونے والے نقصان کے ازالے کے لیے متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیاں کرنے کا حکم دے دیا۔