راولپنڈی: وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہمیں ریلوے میں 40 ارب کا خسارہ ملا ہے جس کو ختم کرنے کے لیے ہم پٹڑی بھی کرائے پر دینے کے لیے تیار ہیں جب کہ تمام ریسٹ ہاؤسز فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ریلوے کے ریسٹ ہاؤسز فروخت اور پٹریاں کرائے پر دینے کو تیار ہیں، شیخ رشید
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :